بین الاقوامی گروپ: یوں تو قرآن مجید کا ہر نسخہ ہی مسلمانوں کے لیے خوبصورت اور عقیدت سے بھرپور ہوتا ہے مگر آذر بائیجان کی ایک خاتون نے جس طرح اس مقدس کتاب کو سونے کے تاروں اور ریشم سے بُنا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے
خبر کا کوڈ: 3502023 تاریخ اشاعت : 2016/12/02